مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صف، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

سبح لله ما في السماوات وما في الارض وهو العزيز الحكيم

جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 14 میں سے آیت 1
  • پارہ 28
  • صفحہ 551

لفظ بہ لفظ

  1. سَبَّحَتسبیح کی ہےsabbaḥa
  2. لِلَّهِاللہ کےlillahi
  3. مَاہر چیز نے جوmā
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں میں ہےl-samāwāti
  6. وَمَااور جوwamā
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلْأَرْضِ ۖزمین میں ہےl-arḍi
  9. وَهُوَاور وہwahuwa
  10. ٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzu
  11. ٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں