مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صف، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تؤمنون بالله ورسوله وتجاهدون في سبيل الله باموالكم وانفسكم ذلكم خير لكم ان كنتم تعلمون

(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 14 میں سے آیت 11
  • پارہ 28
  • صفحہ 552

لفظ بہ لفظ

  1. تُؤْمِنُونَتم ایمان لاؤtu'minūna
  2. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  3. وَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول پرwarasūlihi
  4. وَتُجَـٰهِدُونَاور تم جہاد کروwatujāhidūna
  5. فِىمیںfī
  6. سَبِيلِراستے (میں)sabīli
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. بِأَمْوَٰلِكُمْاپنے مالوں کے ساتھbi-amwālikum
  9. وَأَنفُسِكُمْ ۚاور اپنی جانوں کے ساتھwa-anfusikum
  10. ذَٰلِكُمْیہ باتdhālikum
  11. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  12. لَّكُمْتمہارے لیےlakum
  13. إِناگرin
  14. كُنتُمْہو تمkuntum
  15. تَعْلَمُونَتم علم رکھتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں