مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صف، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يغفر لكم ذنوبكم ويدخلكم جنات تجري من تحتها الانهار ومساكن طيبة في جنات عدن ذلك الفوز العظيم

وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تم کو باغہائے جنت میں جن میں نہریں بہہ رہیں ہیں اور پاکیزہ مکانات میں جو بہشت ہائے جاودانی میں (تیار) ہیں داخل کرے گا۔ یہ بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 14 میں سے آیت 12
  • پارہ 28
  • صفحہ 552

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس دین کو تمام ادیان پر غالب کرنا تو اللہ کاکام ہے۔ لیکن تمہارا فرض یہ ہے کہ ایمان پر پوری طرح مستقیم رہ کر اس کے راستہ میں جان و مال سے جہاد کرو۔ یہ وہ سوداگری ہے جس میں کبھی خسارہ نہیں، دنیا میں لوگ سینکڑوں طرح کے بیوپار اور تجارتیں کرتے ہیں اور اپنا کل سرمایہ اس میں لگا دیتے ہیں محض اس امید پر کہ اس سے منافع حاصل ہونگے اور اس طرح رأس المال گھٹنے اور تلف ہونے سے بچ جائے گا۔ پھر وہ بذاتِ خود اور اس کے اہل و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَغْفِرْبخش دے گاyaghfir
  2. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  3. ذُنُوبَكُمْتمہارے گناہوں کوdhunūbakum
  4. وَيُدْخِلْكُمْاور داخل کرے گا تم کوwayud'khil'kum
  5. جَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātin
  6. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  7. مِنسےmin
  8. تَحْتِهَاان کے نیچے سےtaḥtihā
  9. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  10. وَمَسَـٰكِنَاور گھروں (میں)wamasākina
  11. طَيِّبَةًۭپاکیزہṭayyibatan
  12. فِىمیںfī
  13. جَنَّـٰتِباغوں (میں )jannāti
  14. عَدْنٍۢ ۚہمیشگی کےʿadnin
  15. ذَٰلِكَیہی ہےdhālika
  16. ٱلْفَوْزُکامیابیl-fawzu
  17. ٱلْعَظِيمُبڑیl-ʿaẓīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں