مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ تغابن، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين كفروا وكذبوا باياتنا اولئك اصحاب النار خالدين فيها وبئس المصير

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 18 میں سے آیت 10
  • پارہ 28
  • صفحہ 557

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  3. وَكَذَّبُوا۟اور جھٹلایاwakadhabū
  4. بِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات کوbiāyātinā
  5. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  6. أَصْحَـٰبُوالےaṣḥābu
  7. ٱلنَّارِآگ (والے ہیں)l-nāri
  8. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  9. فِيهَا ۖاس میںfīhā
  10. وَبِئْسَاور کتنا براwabi'sa
  11. ٱلْمَصِيرُٹھکانہ ہےl-maṣīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں