امتحان میں کامیابی پر اجرِ عظیم
یعنی اللہ سے ڈر کر جہاں تک ہوسکے اس جانچ میں ثابت قدم رہو اور اس کی بات سنو اور مانو۔
یعنی اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے تمہارا ہی بھلا ہوگا۔
یعنی مراد کو وہ ہی شخص پہنچتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ اس کے دل کے لالچ سے بچادے اور حرص و بخل سے محفوظ رکھے۔