اللہ کا عذاب کسی وقت بھی آسکتا ہے
یعنی بیشک زمین پر چلو پھرو اور روزی کماؤ، لیکن خداکونہ بھولو ورنہ وہ اس پر قادر ہے کہ تم پر ایک سخت آندھی بھیجدےیا پتھروں کا مینہ برسادے پھر تم کیا کرو گے ساری دوڑدھوپ یوں ہی رکھی رہ جائیگی۔
یعنی جس عذاب سے ڈرایا جاتا تھا وہ کیسا تباہ کن اور ہولناک ہے۔