مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حاقہ آیت 6 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا۟ بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ ﴿٦﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

آندھی

یعنی وہ ہوا اس قدر تیز و تندتھی جس پر کسی مخلوق کا قابو نہ چلتا تھا حتّٰی کہ فرشتے جو ہوا کے انتظام پرمسلط ہیں انکے ہاتھوں سے نکلی جاتی تھی۔