مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال انظرني الى يوم يبعثون

اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 14
  • پارہ 8
  • صفحہ 152

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَوہ بولاqāla
  2. أَنظِرْنِىٓمہلت دے دے مجھ کوanẓir'nī
  3. إِلَىٰتکilā
  4. يَوْمِاس دن تکyawmi
  5. يُبْعَثُونَلوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گےyub'ʿathūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں