مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال فاهبط منها فما يكون لك ان تتكبر فيها فاخرج انك من الصاغرين

فرمایا تو (بہشت سے) اتر جا تجھے شایاں نہیں کہ یہاں غرور کرے پس نکل جا۔ تو ذلیل ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 13
  • پارہ 8
  • صفحہ 152

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی تمہاری تخلیق سے پہلے رہنے سہنے اور کھانے پینےکاسامان کیا۔ پھر تمہارا مادہ پیدا فرمایا۔ پھر اس مادہ کو ایسا دلکش نقشہ اور حسین و جمیل صورت عطا کی جو کسی دوسری مخلوق کو عطا نہ کی گئ تھی۔ پھر اس تصوری خاکی کو وہ روح اور حقیقت مرحمت ہوئی جس کی بدولت تمہارے باپ آدمؑ جن کا وجود تمام افراد انسانی کے وجود پر اجمالًا مشتمل تھا "خلیفۃ اللہ" و "مسجود ملائکہ" بنے۔ پھر جس نے اس وقت سجود تعظیمی سے سرتابی کی وہ مردود ازلی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَفرمایاqāla
  2. فَٱهْبِطْپس اتر جاfa-ih'biṭ
  3. مِنْهَااس سےmin'hā
  4. فَمَاتو نہیںfamā
  5. يَكُونُہےyakūnu
  6. لَكَتیرے لئےlaka
  7. أَنیہ کہan
  8. تَتَكَبَّرَتو تکبر کرےtatakabbara
  9. فِيهَااس میںfīhā
  10. فَٱخْرُجْپس نکل جاfa-ukh'ruj
  11. إِنَّكَبیشک توinnaka
  12. مِنَسےmina
  13. ٱلصَّـٰغِرِينَذلیل ہونے والوں میں سے ہےl-ṣāghirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں