اس شہر سے مراد اکثر نے "اریحا" لیا ہے۔
وادی تیہ کے واقعات کا اعادہ
یعنی ابھی ایک شہر فتح ہوا۔ آگے سارا ملک ملے گا۔ کذا فی الموضح۔ یا یہ مطلب ہے کہ خطا معاف کر کے نیکو کاروں کے اجرو ثواب بڑھائیں گے کذا فی عامۃ الکتب۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
اس شہر سے مراد اکثر نے "اریحا" لیا ہے۔
یعنی ابھی ایک شہر فتح ہوا۔ آگے سارا ملک ملے گا۔ کذا فی الموضح۔ یا یہ مطلب ہے کہ خطا معاف کر کے نیکو کاروں کے اجرو ثواب بڑھائیں گے کذا فی عامۃ الکتب۔