مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 172

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ اخذ ربك من بني ادم من ظهورهم ذريتهم واشهدهم على انفسهم الست بربكم قالوا بلى شهدنا ان تقولوا يوم القيامة انا كنا عن هذا غافلين

اور جب تمہارے پروردگار نے بنی آدم سے یعنی ان کی پیٹھوں سے ان کی اولاد نکالی تو ان سے خود ان کے مقابلے میں اقرار کرا لیا (یعنی ان سے پوچھا کہ) کیا تمہارا پروردگار نہیں ہوں۔ وہ کہنے لگے کیوں نہیں ہم گواہ ہیں (کہ تو ہمارا پروردگار ہے) ۔ یہ اقرار اس لیے کرایا تھا کہ قیامت کے دن (کہیں یوں نہ) کہنے لگو کہ ہم کو تو اس کی خبر ہی نہ تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 172
  • پارہ 9
  • صفحہ 173

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. أَخَذَنکالا۔ لیاakhadha
  3. رَبُّكَتیرے رب نےrabbuka
  4. مِنۢسے۔ کوmin
  5. بَنِىٓبنیbanī
  6. ءَادَمَآدم کوādama
  7. مِنسےmin
  8. ظُهُورِهِمْان کی پیٹھوںẓuhūrihim
  9. ذُرِّيَّتَهُمْان کی اولادوں کوdhurriyyatahum
  10. وَأَشْهَدَهُمْاور ان کو گواہ بنایاwa-ashhadahum
  11. عَلَىٰٓپرʿalā
  12. أَنفُسِهِمْان کے نفسوں (پر)anfusihim
  13. أَلَسْتُکیا نہیں ہوں میںalastu
  14. بِرَبِّكُمْ ۖتمہارا ربbirabbikum
  15. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  16. بَلَىٰ ۛکیوں نہیںbalā
  17. شَهِدْنَآ ۛہم نے گواہی دیshahid'nā
  18. أَنکہan
  19. تَقُولُوا۟تم کہو گےtaqūlū
  20. يَوْمَدنyawma
  21. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  22. إِنَّابیشک ہمinnā
  23. كُنَّاتھے ہمkunnā
  24. عَنْاس سےʿan
  25. هَـٰذَاhādhā
  26. غَـٰفِلِينَغافلghāfilīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں