مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 199

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

خذ العفو وامر بالعرف واعرض عن الجاهلين

(اے محمدﷺ) عفو اختیار کرو اور نیک کام کرنے کا حکم دو اور جاہلوں سے کنارہ کرلو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 199
  • پارہ 9
  • صفحہ 176

لفظ بہ لفظ

  1. خُذِپکڑوkhudhi
  2. ٱلْعَفْوَدرگزر کوl-ʿafwa
  3. وَأْمُرْاور حکم دوwamur
  4. بِٱلْعُرْفِنیکی کاbil-ʿur'fi
  5. وَأَعْرِضْاور اعراض برتوwa-aʿriḍ
  6. عَنِسےʿani
  7. ٱلْجَـٰهِلِينَجاہلوںl-jāhilīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں