مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 198

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان تدعوهم الى الهدى لا يسمعوا وتراهم ينظرون اليك وهم لا يبصرون

اور اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو سن نہ سکیں اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ (بہ ظاہر) آنکھیں کھولے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں مگر (فی الواقع) کچھ نہیں دیکھتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 198
  • پارہ 9
  • صفحہ 176

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. تَدْعُوهُمْتم پکارو ان کوtadʿūhum
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلْهُدَىٰہدایت کیl-hudā
  5. لَانہیںlā
  6. يَسْمَعُوا۟ ۖوہ سنیں گےyasmaʿū
  7. وَتَرَىٰهُمْاور تم دیکھو گے ان کوwatarāhum
  8. يَنظُرُونَکہ وہ دیکھ رہے ہیںyanẓurūna
  9. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  10. وَهُمْاور وہwahum
  11. لَانہیںlā
  12. يُبْصِرُونَوہ دیکھ پاتے۔ بصارت رکھتےyub'ṣirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں