مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكم من قرية اهلكناها فجاءها باسنا بياتا او هم قائلون

اور کتنی ہی بستیاں ہیں کہ ہم نے تباہ کر ڈالیں جن پر ہمارا عذاب (یا تو رات کو) آتا تھا جبکہ وہ سوتے تھے یا (دن کو) جب وہ قیلولہ (یعنی دوپہر کو آرام) کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 4
  • پارہ 8
  • صفحہ 151

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَماور کتنی ہیwakam
  2. مِّنسےmin
  3. قَرْيَةٍبستیوں میں (سے)qaryatin
  4. أَهْلَكْنَـٰهَاہلاک کردیا ہم نے ان کوahlaknāhā
  5. فَجَآءَهَاپس آیا ان کے پاسfajāahā
  6. بَأْسُنَاہمارا عذابbasunā
  7. بَيَـٰتًارات کے وقتbayātan
  8. أَوْیاaw
  9. هُمْوہhum
  10. قَآئِلُونَدوپہر کے وقت آرام کررہے تھےqāilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں