مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ونادى اصحاب الجنة اصحاب النار ان قد وجدنا ما وعدنا ربنا حقا فهل وجدتم ما وعد ربكم حقا قالوا نعم فاذن مؤذن بينهم ان لعنة الله على الظالمين

اور اہل بہشت دوزخیوں سے پکار کر کہیں گے کہ جو وعدہ ہمارے پروردگار نے ہم سے کیا تھا ہم نے تو اسے سچا پالیا۔ بھلا جو وعدہ تمہارے پروردگار نے تم سے کیا تھا تم نے بھی اسے سچا پایا؟ وہ کہیں گے ہاں تو (اس وقت) ان میں ایک پکارنے والا پکارے گا کہ بےانصافوں پر خدا کی لعنت

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 44
  • پارہ 8
  • صفحہ 156

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَادَىٰٓاور پکاریں گےwanādā
  2. أَصْحَـٰبُوالےaṣḥābu
  3. ٱلْجَنَّةِجنتl-janati
  4. أَصْحَـٰبَوالوں کوaṣḥāba
  5. ٱلنَّارِآگl-nāri
  6. أَنکہan
  7. قَدْتحقیقqad
  8. وَجَدْنَاپایا ہم نےwajadnā
  9. مَاجوmā
  10. وَعَدَنَاوعدہ کیا تھا ہم نےwaʿadanā
  11. رَبُّنَاہمارے رب نےrabbunā
  12. حَقًّۭاسچاḥaqqan
  13. فَهَلْتو کیاfahal
  14. وَجَدتُّمپایا تم نےwajadttum
  15. مَّاجوmā
  16. وَعَدَوعدہ کیا تھاwaʿada
  17. رَبُّكُمْتمہارے رب نےrabbukum
  18. حَقًّۭا ۖسچاḥaqqan
  19. قَالُوا۟وہ کہیں گےqālū
  20. نَعَمْ ۚہاںnaʿam
  21. فَأَذَّنَکہیں تو پکارے گاfa-adhana
  22. مُؤَذِّنٌۢایک پکارنے والاmu-adhinun
  23. بَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahum
  24. أَنکہan
  25. لَّعْنَةُلعنتlaʿnatu
  26. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  27. عَلَىپرʿalā
  28. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں (پر)l-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں