مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نوح، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال يا قوم اني لكم نذير مبين

انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 2
  • پارہ 29
  • صفحہ 570

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. يَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmi
  3. إِنِّىبیشک میںinnī
  4. لَكُمْتم کوlakum
  5. نَذِيرٌۭڈرانے والا ہوںnadhīrun
  6. مُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں