مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نوح، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا ارسلنا نوحا الى قومه ان انذر قومك من قبل ان ياتيهم عذاب اليم

ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 1
  • پارہ 29
  • صفحہ 570

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  2. أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
  3. نُوحًانوح کوnūḥan
  4. إِلَىٰطرفilā
  5. قَوْمِهِۦٓاس کی قوم کیqawmihi
  6. أَنْکہan
  7. أَنذِرْڈراؤandhir
  8. قَوْمَكَاپنی قوم کوqawmaka
  9. مِنسےmin
  10. قَبْلِاس سے پہلےqabli
  11. أَنکہan
  12. يَأْتِيَهُمْآئے ان کے پاسyatiyahum
  13. عَذَابٌعذابʿadhābun
  14. أَلِيمٌۭدردناکalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں