تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت شاہ عبدالقادرؒ لکھتے ہیں "یعنی (بھٹکتے رہیں) کوئی تدبیر (سیدھی) بن نہ پڑے"۔ اورحضرت شاہ عبدالعزیزؒ لکھتے ہیں کہ "استدراج کے طور پر بھی انکو اپنی معرفت سےآشنانہ کر"۔ اور عامہ مفسّرین نےظاہری معنی لئے ہیں۔ یعنی اے اللہ ان ظالموں کی گمراہی کو اور بڑھا دیجئے۔ تا جلد شقاوت کا پیمانہ لبریز ہو کر عذاب الہٰی کے مورد بنیں مفسّرین لکھتے ہیں کہ یہ بددُعا انکی ہدایت سے بکلی مایوس ہوکر کی۔خواہ مایوسی ہزارسالہ تجربہ کی بنا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں