مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نوح، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

رب اغفر لي ولوالدي ولمن دخل بيتي مؤمنا وللمؤمنين والمؤمنات ولا تزد الظالمين الا تبارا

اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 28
  • پارہ 29
  • صفحہ 571

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی میرے مرتبہ کے موافق مجھ سے جو تقصیر ہوئی ہو، اپنے فضل سے معاف کیجیے۔ اور میرے والدین اور جو میری کشتی یا میرے گھر یا میری مسجد میں مومن ہو کر آئے ان سب کی خطاؤں سے درگزر فرمائیے۔ بلکہ قیامت تک جس قدر مرد اور عورتیں مؤمن ہوں سب کی مغفرت کیجیے۔ اے اللہ! نوح علیہ السّلام کی دعا کی برکت سے اس بندہ عاصی و خاطی کو بھی اپنی رحمت و کرم سے مغفور کرکے بدون تعذیب دنیوی و اُخروی اپنی رضا و کرامت کے محل میں پہنچائیے۔ انک…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. رَّبِّاے میرے ربrabbi
  2. ٱغْفِرْبخش دےigh'fir
  3. لِىمجھ کوlī
  4. وَلِوَٰلِدَىَّاور میرے والدین کوwaliwālidayya
  5. وَلِمَناور واسطے اس کےwaliman
  6. دَخَلَجو داخل ہوdakhala
  7. بَيْتِىَمیرے گھر میںbaytiya
  8. مُؤْمِنًۭاایمان لا کرmu'minan
  9. وَلِلْمُؤْمِنِينَاور مومنوں کوwalil'mu'minīna
  10. وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِاور مومن عورتوں کوwal-mu'mināti
  11. وَلَااور نہ توwalā
  12. تَزِدِاضافہ کرtazidi
  13. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīna
  14. إِلَّامگرillā
  15. تَبَارًۢاہلاکت میںtabāran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں