مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نوح آیت 3 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

أَنِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ ﴿٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

قوم کو تبلیغ

یعنی اللہ سے ڈر کر کفرومعصیت چھوڑو اور طاعت و عبادت کاراستہ اختیار کرو۔