مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانه لما قام عبد الله يدعوه كادوا يكونون عليه لبدا

اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 19
  • پارہ 29
  • صفحہ 573

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بندہ کامل محمد رسول ﷺ۔ یعنی آپ جب کھڑے ہو کر قرآن پڑھتے ہیں تو لوگ ٹھٹھ کے ٹھٹھ آپ پر ٹوٹے پڑتے ہیں۔ مؤمنین تو شوق و رغبت سے قرآن سننے کی خاطر اور کفار عداوت و عناد سے آپ پر ہجوم کرنے کے لئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahu
  2. لَمَّاجبlammā
  3. قَامَکھڑا ہواqāma
  4. عَبْدُبندہʿabdu
  5. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  6. يَدْعُوهُکہ پکارے اس کوyadʿūhu
  7. كَادُوا۟قریب تھے وہkādū
  8. يَكُونُونَوہ ہوجائیںyakūnūna
  9. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  10. لِبَدًۭاگروہ گروہlibadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں