تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
سورۃ "احقاف" میں گذر چکا کہ نبی کریم ﷺ صبح کی نماز میں قرآن پڑھ رہے تھے کئ جنّ ادھر کو گذرے اور قرآن کی آواز پر فریفتہ ہوکر سچےدل سے ایمان لے آئے۔ پھر اپنی قوم سے جا کر سب ماجرا بیان کیا۔ کہ ہم نے ایک کلام سنا ہے جو (اپنی فصاحت و بلاغت، حسن اسلوب، قوت تاثیر، شیریں بیانی، طرز موعظت اور علوم و مضامین کے اعتبار سے) عجیب و غریب ہے، معرفت ربّانی اور رُشد و فلاح کی طرف رہبری کرتا ہے۔ اور طالبِ خیرکا ہاتھ پکڑ کر نیکی اور…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں