تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو رو، بیٹا رکھنا اس کی عظمت شان کے منافی ہے۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ"جو گمراہیاں آدمیوں میں پھیلی ہوئی تھیں وہ جنّوں میں بھی تھیں (عیسائیوں کی طرح) اللہ کے جورو بیٹا بتاتے تھے"۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں