مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا بلاغا من الله ورسالاته ومن يعص الله ورسوله فان له نار جهنم خالدين فيها ابدا

ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 23
  • پارہ 29
  • صفحہ 573

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ کی طرف سے پیغام لانا اور اس کے بندوں کو پہچا دینا، یہی چیز ہے جو اس نے میرے اختیار میں دی اور یہی فرض ہے جس کے ادا کرنے سے میں اس کی حمایت اور پناہ میں رہ سکتا ہوں۔ یعنی تمہارے نفع نقصان کا مالک میں نہیں۔ لیکن اللہ کی اور میری نافرمانی کرنے سے نقصان پہنچنا ضروری ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّامگرillā
  2. بَلَـٰغًۭاپہنچا دیتا ہےbalāghan
  3. مِّنَطرف سےmina
  4. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  5. وَرِسَـٰلَـٰتِهِۦ ۚاور اس کے رسول کیwarisālātihi
  6. وَمَناور جو کوئیwaman
  7. يَعْصِنافرمانی کرے گاyaʿṣi
  8. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  9. وَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahu
  10. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  11. لَهُۥاس کے لیےlahu
  12. نَارَآگ ہےnāra
  13. جَهَنَّمَجہنم کیjahannama
  14. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  15. فِيهَآاس میںfīhā
  16. أَبَدًاہمیشہ ہمیشہabadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں