تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی تم جتھے باندھ کر ہم پر ہجوم کرتے ہو اور سمجھتے ہو کہ محمد(ﷺ) اور اسکے ساتھی تھوڑے سے آدمی ہیں وہ بھی کمزور ۔ تو جب وعدہ کا وقت آئے گا اس وقت پتہ لگے گا کہ کس کے ساتھی کمزور اور گنتی میں تھوڑے تھے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں