تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی منکروں پر کسی طرح کی آسانی نہ ہو گی، بلکہ اس دن کی سختی د م بدم ان پر بڑھتی جائیگی۔ بخلاف مومنین کے کہ اگر سختی بھی دیکھیں گے تو کچھ مدت کے بعد پھر آسانی کر دی جائے گی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں