مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قیامہ، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا قراناه فاتبع قرانه

جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 40 میں سے آیت 18
  • پارہ 29
  • صفحہ 577

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. قَرَأْنَـٰهُپڑھیں ہم اس کوqaranāhu
  3. فَٱتَّبِعْتو پیروی کریںfa-ittabiʿ
  4. قُرْءَانَهُۥآپ کے پڑھنے کیqur'ānahu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں