مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قیامہ، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تظن ان يفعل بها فاقرة

خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 40 میں سے آیت 25
  • پارہ 29
  • صفحہ 578

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. تَظُنُّسمجھ رہے ہوں گےtaẓunnu
  2. أَنکہan
  3. يُفْعَلَکیا جائے گاyuf'ʿala
  4. بِهَاساتھ ان کےbihā
  5. فَاقِرَةٌۭکمر توڑ برتاؤfāqiratun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں