مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قیامہ، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلا صدق ولا صلى

تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 40 میں سے آیت 31
  • پارہ 29
  • صفحہ 578

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَاپس نہیںfalā
  2. صَدَّقَاس نے تصدیق کیṣaddaqa
  3. وَلَااور نہwalā
  4. صَلَّىٰنماز پڑھیṣallā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں