تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ان ہواؤں کی قسم جو بخارات وغیرہ کو اٹھا کر اوپر لے جاتی ہیں اور ابر کو ابھار کر جوّ میں پھیلا دیتی ہیں پھر جہاں جہاں پہنچانا ہے اللہ کے حکم سے اس کے حصے کر کے بانٹتی ہیں اور بارش کے بعد بادلوں کو پھاڑ کر ادھر اُدھر متفرق کرتی ہیں اور کچھ ابر کے ساتھ مخصوص نہیں، ہوا کی عام خاصیت یہ ہے کہ اشیاء کی کیفیات مثلًا خوشبو، بدبو وغیرہ کو پھیلائے ان کے لطیف اجزا کو جدا کرکے لے اڑے اور ایک چیز کو اٹھا کر دوسری چیز سے جا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں