مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نبا، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يذوقون فيها بردا ولا شرابا

وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 40 میں سے آیت 24
  • پارہ 30
  • صفحہ 582

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہlā
  2. يَذُوقُونَوہ چکھیں گےyadhūqūna
  3. فِيهَااس میںfīhā
  4. بَرْدًۭاکوئی ٹھنڈکbardan
  5. وَلَااور نہwalā
  6. شَرَابًاپینے کی چیزsharāban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں