تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مرد کے سکون وراحت کےلئےعورت کو اس کا جوڑا بنایا وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ خَلَقَ لَکُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ اَزۡوَاجًا لِّتَسۡکُنُوۡۤا اِلَیۡہَا (روم۔۲۱)۔ یا ازواج سے مراد طرح طرح کی اشکال والوان و غیرہ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں