مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نازعات، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يقولون اانا لمردودون في الحافرة

(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 46 میں سے آیت 10
  • پارہ 30
  • صفحہ 583

لفظ بہ لفظ

  1. يَقُولُونَکہتے ہیںyaqūlūna
  2. أَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  3. لَمَرْدُودُونَالبتہ پھیرے جانے والے ہیںlamardūdūna
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْحَافِرَةِپہلی حالت ( میں)l-ḥāfirati

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں