مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واعلموا انما اموالكم واولادكم فتنة وان الله عنده اجر عظيم

اور جان رکھو کہ تمہارا مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے اور یہ کہ خدا کے پاس (نیکیوں کا) بڑا ثواب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 28
  • پارہ 9
  • صفحہ 180

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

آدمی اکثر مال و اولاد کی خاطر خد اکی اور بندوں کی چوری کرتا ہے۔ اس لئے متنبہ فرمایا کہ امانتداری کی جو قیمت خدا کے یہاں ہے، وہ یہاں کے مال و اولاد وغیرہ سب چیزوں سے بڑھ کر ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamū
  2. أَنَّمَآبیشکannamā
  3. أَمْوَٰلُكُمْمال تمہارےamwālukum
  4. وَأَوْلَـٰدُكُمْاور اولادیں تمہاریwa-awlādukum
  5. فِتْنَةٌۭآزمائش ہیںfit'natun
  6. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  7. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  8. عِندَهُۥٓاس کے پاسʿindahu
  9. أَجْرٌاجر ہےajrun
  10. عَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں