مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين يقيمون الصلاة ومما رزقناهم ينفقون

(اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 3
  • پارہ 9
  • صفحہ 177

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. يُقِيمُونَجو قائم کرتے ہیںyuqīmūna
  3. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  4. وَمِمَّااور اس میں سے جوwamimmā
  5. رَزَقْنَـٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کوrazaqnāhum
  6. يُنفِقُونَوہ خرچ کرتے ہیںyunfiqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں