مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما المؤمنون الذين اذا ذكر الله وجلت قلوبهم واذا تليت عليهم اياته زادتهم ايمانا وعلى ربهم يتوكلون

مومن تو وہ ہیں کہ جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 2
  • پارہ 9
  • صفحہ 177

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. ٱلْمُؤْمِنُونَمومنl-mu'minūna
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  4. إِذَاجبidhā
  5. ذُكِرَذکر کیا جاتا ہےdhukira
  6. ٱللَّهُاللہ کاl-lahu
  7. وَجِلَتْڈر جاتے ہیںwajilat
  8. قُلُوبُهُمْدل ان کےqulūbuhum
  9. وَإِذَااور جبwa-idhā
  10. تُلِيَتْپڑھی جاتی ہیںtuliyat
  11. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  12. ءَايَـٰتُهُۥاس کی آیاتāyātuhu
  13. زَادَتْهُمْوہ بڑھا دیتی ہیں ان کوzādathum
  14. إِيمَـٰنًۭاایمان میںīmānan
  15. وَعَلَىٰاور پرwaʿalā
  16. رَبِّهِمْاپنے ربrabbihim
  17. يَتَوَكَّلُونَوہ توکل کرتے ہیںyatawakkalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں