مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان تولوا فاعلموا ان الله مولاكم نعم المولى ونعم النصير

اور اگر روگردانی کریں تو جان رکھو کہ خدا تمہارا حمایتی ہے۔ (اور) وہ خوب حمایتی اور خوب مددگار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 40
  • پارہ 9
  • صفحہ 181

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مسلمانوں کو چاہئے کہ خدا کی مدد اور حمایت پر بھروسہ کر کے جہاد کریں۔ کفار کی کثرت اور سازوسامان سے مرعوب نہ ہوں۔ جیسے جنگ بدر میں دیکھ چکے کہ خدا نے مسلمانوں کی کیا خوب امداد و حمایت کی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. تَوَلَّوْا۟وہ منہ موڑ جائیںtawallaw
  3. فَٱعْلَمُوٓا۟تو جان لوfa-iʿ'lamū
  4. أَنَّبیشکanna
  5. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  6. مَوْلَىٰكُمْ ۚمولی ہے تمہاراmawlākum
  7. نِعْمَکتنا اچھاniʿ'ma
  8. ٱلْمَوْلَىٰمولیl-mawlā
  9. وَنِعْمَاور کتنا اچھاwaniʿ'ma
  10. ٱلنَّصِيرُمددگارl-naṣīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں