تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
آغاز سورت میں فرمایا تھا قُلِ الۡاَنۡفَالُ لِلّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ یہاں اس کی قدرے تفصیل بیان فرمائی ہے کہ جو مال غنیمت کافروں سےلڑ کر ہاتھ آئے اس میں کا پانچواں حصہ خدا کی نیاز ہے، جسے خدا کی نیابت کے طور پر پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام وصول کر کے پانچ جگہ خرچ کر سکتے ہیں۔ اپنی ذات پر، اپنے ان قرابت داروں (بنی ہاشم و بنی المطلب) پر جنہوں نے قدیم سے خدا کے کام میں آپ کی نصرت و امداد کی اور اسلام کی خاطر یا محض قرابت…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں