مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها النبي قل لمن في ايديكم من الاسرى ان يعلم الله في قلوبكم خيرا يؤتكم خيرا مما اخذ منكم ويغفر لكم والله غفور رحيم

اے پیغمبر جو قیدی تمہارے ہاتھ میں (گرفتار) ہیں ان سے کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے دلوں میں نیکی معلوم کرے گا تو جو (مال) تم سے چھن گیا ہے اس سے بہتر تمہیں عنایت فرمائے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 70
  • پارہ 10
  • صفحہ 186

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyu
  3. قُلکہہ دیجیےqul
  4. لِّمَنواسطے اس کے جوliman
  5. فِىٓمیںfī
  6. أَيْدِيكُمتمہارے ہاتھوں میں ہےaydīkum
  7. مِّنَسےmina
  8. ٱلْأَسْرَىٰٓقیدیوں میں سےl-asrā
  9. إِناگرin
  10. يَعْلَمِجانے گاyaʿlami
  11. ٱللَّهُاللہl-lahu
  12. فِىمیںfī
  13. قُلُوبِكُمْتمہارے دلوں میںqulūbikum
  14. خَيْرًۭاکوئی بھلائیkhayran
  15. يُؤْتِكُمْوہ دے گا تم کوyu'tikum
  16. خَيْرًۭابہترkhayran
  17. مِّمَّآاس سے جوmimmā
  18. أُخِذَلے لیا گیاukhidha
  19. مِنكُمْتم سےminkum
  20. وَيَغْفِرْاور معاف کردے گاwayaghfir
  21. لَكُمْ ۗتم کوlakum
  22. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  23. غَفُورٌۭغفورghafūrun
  24. رَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں