مہاجرین و انصار کے فضائل
یعنی مہاجرین میں جتنے بعد کو شامل ہوتے جائیں وہ سب با عتبار احکام "مہاجرین اولین" کی برادری میں منسلک ہیں ہجرت کے تقدم و تاخر کی وجہ سے صلح و جنگ یا توریث وغیرہ کے احکام پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ ہاں اگر قدیم مہاجرین کا کوئی رشتہ دار پیچھے مسلمان ہوا یا بعد میں ہجرت کر کے آیا تو ہ اس قدیم مہاجر کی میراث کا زیادہ حقدار ہے اگرچہ رفاقت قدیم اوروں سے ہے۔
وہی جانتا ہے کس کا کس قدر حق ہونا چاہئے۔ لہذا اس کے احکام سراسر علم و حکمت پر مبنی ہیں۔