تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مہاجرین میں جتنے بعد کو شامل ہوتے جائیں وہ سب با عتبار احکام "مہاجرین اولین" کی برادری میں منسلک ہیں ہجرت کے تقدم و تاخر کی وجہ سے صلح و جنگ یا توریث وغیرہ کے احکام پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ ہاں اگر قدیم مہاجرین کا کوئی رشتہ دار پیچھے مسلمان ہوا یا بعد میں ہجرت کر کے آیا تو ہ اس قدیم مہاجر کی میراث کا زیادہ حقدار ہے اگرچہ رفاقت قدیم اوروں سے ہے۔ وہی جانتا ہے کس کا کس قدر حق ہونا چاہئے۔ لہذا اس کے احکام سراسر علم و…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں