تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کئ سیّاروں (مثلًا زحل، مشتری، مریخ، زہرہ، عطارد) کی چال اس ڈھب سے ہے کہ کبھی مغرب سے مشرق کو چلیں، یہ سیدھی راہ ہوئی کبھی ٹھٹک کر اُلٹے پھریں اور کبھی سورج کے پاس آکر کتنے دنوں تک غائب رہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں