مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مطففین، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا انقلبوا الى اهلهم انقلبوا فكهين

اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 36 میں سے آیت 31
  • پارہ 30
  • صفحہ 588

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خوش طبعی کرتے اور مسلمانوں پر پھپبتیاں کستے تھے اور اپنے عیش و آرام پر مفتون و مغرور ہو کر سمجھتے کہ ہمارے ہی عقیدے اور خیالات درست ہیں ورنہ یہ نعمتیں ہم کو کیوں ملتیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. ٱنقَلَبُوٓا۟پلٹ کے جاتےinqalabū
  3. إِلَىٰٓطرفilā
  4. أَهْلِهِمُاپنے گھر والوں کےahlihimu
  5. ٱنقَلَبُوا۟پلٹتے تھےinqalabū
  6. فَكِهِينَباتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتےfakihīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں