مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بروج، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذي له ملك السماوات والارض والله على كل شيء شهيد

وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 22 میں سے آیت 9
  • پارہ 30
  • صفحہ 590

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ان مسلمانوں کا قصور اُس کے سِوا کچھ نہ تھا کہ کفر کی ظلمت سے نکل کر ایک زبردست اور ہر طرح کی تعریف کے لائق خدا پر ایمان لائے۔ جس کی بادشاہت سے زمین و آسمان کا کوئی گوشہ باہر نہیں۔ اور جو ہر چیز کے ذرہ ذرہ احوال سے باخبر ہے۔ جب ایسے خدا کے پرستاروں کو محض اس جرم پر کہ وہ کیوں اسی اکیلے کو پوجتے ہیں، آگ میں جلایا جائے تو کیا یہ گمان ہو سکتا ہے کہ ایسا ظلم و ستم یوں ہی خالی چلاجائیگا اور وہ خداوند قہار ظالموں کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِىوہ ذاتalladhī
  2. لَهُۥاسی کے لئےlahu
  3. مُلْكُبادشاہتmul'ku
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwāti
  5. وَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کیwal-arḍi
  6. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  7. عَلَىٰپرʿalā
  8. كُلِّہرkulli
  9. شَىْءٍۢچیز (پر)shayin
  10. شَهِيدٌگواہ ہےshahīdun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں