مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بروج، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما نقموا منهم الا ان يؤمنوا بالله العزيز الحميد

ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 22 میں سے آیت 8
  • پارہ 30
  • صفحہ 590

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہwamā
  2. نَقَمُوا۟وہ ناراض ہوئےnaqamū
  3. مِنْهُمْان سےmin'hum
  4. إِلَّآمگرillā
  5. أَنیہ کہan
  6. يُؤْمِنُوا۟وہ ایمان لائےyu'minū
  7. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  8. ٱلْعَزِيزِجو زبردست ہےl-ʿazīzi
  9. ٱلْحَمِيدِتعریف والا ہےl-ḥamīdi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں