تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی پاک و صاف ہو کر تکبیر تحریمہ میں اپنے رب کا نام لیا۔ پھر نماز پڑھی۔ اور بعض سلف نے کہا کہ تَزَکیّٰ "زکوٰۃ" سے ہے جس سے مراد یہاں "صدقہ الفطر" ہے اور ذَکَرَاسْمَ رَبِّہٖ سے تکبیرات عید مراد ہیں۔ اور فَصَلّٰی میں نماز عید کا ذکر ہے یعنی عید کے دن اوّل "صدقہ الفطر" پھر تکبیریں، پھر نماز۔ والظاہر ہوالاوّل (تنبیہ) حنفیہ نے پہلی تفسیر کے موافق اس آیت سے دو مسئلے نکالے ہیں۔ اوّل یہ کہ تحریمہ میں خاص لفظ "اللہ اکبر"…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں