تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آخرت میں مصیبتیں جھیلنے والے اور مصیبت جھیلنے کی وجہ سےخستہ ودرماندہ، اور بعض نے کہا کہ عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ سے دنیا کا حال مراد ہے۔ یعنی کتنے لوگ ہیں جو دنیا میں محنتیں کرتے کرتے تھک جاتے ہیں مگر ان کی سب محنتیں طریق حق پر نہ ہونےکی وجہ سے سب اکارت ہیں یہاں بھی تکلیفیں اٹھائیں اور وہاں بھی مصیبت میں رہے خسرالدنیا والآخرۃ اسی کو کہتے ہیں۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "کافر (لوگ) جو دنیا میں (بڑی بڑی) ریاضت کرتے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں