تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ضَرِیْعٍ ایک خاردار درخت ہے دوزخ میں جو تلخی میں ایلوے سے زیادہ اور بدبو میں مردار سے بدتر اور گرمی میں آگ سے بڑھ کر ہے۔ جب دوزخی بھوک کے عذاب سے چلائیں گے تو یہ چیز کھانے کو دیجائیگی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں