سورہ توبہ، آیت 124
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واذا ما انزلت سورة فمنهم من يقول ايكم زادته هذه ايمانا فاما الذين امنوا فزادتهم ايمانا وهم يستبشرون
اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے تو بعض منافق (استہزاء کرتے اور) پوچھتے کہ اس سورت نے تم میں سے کس کا ایمان زیادہ کیا ہے۔ سو جو ایمان والے ہیں ان کا ایمان تو زیادہ کیا اور وہ خوش ہوتے ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 129 میں سے آیت 124
- پارہ 11
- صفحہ 207
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَااور جب بھیwa-idhā
- مَآmā
- أُنزِلَتْاتاری جاتی ہےunzilat
- سُورَةٌۭکوئی سورتsūratun
- فَمِنْهُمتو ان میں سےfamin'hum
- مَّنکوئی ہےman
- يَقُولُجو کہتا ہےyaqūlu
- أَيُّكُمْکون ہے تم میںayyukum
- زَادَتْهُکہ بڑھایا اس کوzādathu
- هَـٰذِهِۦٓاس (سورت) نےhādhihi
- إِيمَـٰنًۭا ۚایمان میںīmānan
- فَأَمَّاتو رہےfa-ammā
- ٱلَّذِينَوہ لوگ جوalladhīna
- ءَامَنُوا۟ایمان لائےāmanū
- فَزَادَتْهُمْتو بڑھا دیا اس نے ان کوfazādathum
- إِيمَـٰنًۭاایمان میںīmānan
- وَهُمْاس حال میں کہwahum
- يَسْتَبْشِرُونَوہ خوشیاں مناتے ہیںyastabshirūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي