تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ہر سال کم از کم ایک دو مرتبہ ان منافقین کو فنتہ آزمائش میں ڈالا جاتا ہے۔ مثلاً قحط ، بیماری وغیرہ کسی آفت ارضی و سماوی میں مبتلا ہوتے ہیں یا پیغمبر علیہ السلام کی زبانی ان کا نفاق علانیہ ظاہر کر کے رسوا کیا جاتا ہے یا جنگ و جہاد کے وقت ان کی بزدلی اور تیرہ باطنی بے نقاب کر دی جاتی ہے مگر وہ ایسا بے حیا اور بد باطن واقع ہوئے ہیں کہ تازیانے کھا کر بھی ٹس سے مس نہیں ہوتے نہ پچھلی خطاؤں سے توبہ کرتے ہیں نہ آئندہ کو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں